Urdu ICS Part 1 Chapter 22 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 22 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علامہ اقبال کا سن وفات ہے. 1935 1936 1938 1939
2 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. مجھے فخر ہے. بادشاہ فقیر امیر رئیس
3 عرب کا علاقہ ہے. گھوڑوں کا اونٹوں کا شتربانوں کا کسی کا نہیں.
4 عرب کے لوگ کیا پالتے تھے. گھوڑے خچر اونٹ دنبہ
5 الفقر و فقری کس کے الفاظ مبارک ہیں. حضرت آدم علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عثمان رضہ حضرت ابوبکر صدیق رضہ
6 خوب صورت چہرے کو ظاہری زیبائش کی حاجت نہیں ہوتی یہ شعر غنی کاشمیری کا ہے حافظ شیرازی سعدی شیرازی علامہ اقبال
7 حافظ شیرازی تھے. عربی کے شاعر فارسی کے شاعر ہندی کے شاعر اردو کے شاعر
8 شتر بانوں کے کہوارے سے مراد ایران کا علاقہ عراق کا علاقہ عرب کا علاقہ دمشق کا علاقہ
9 اس نظم میں پیر کنعاں سے مراد ہے. یعقوب علیہ السلام ادریس علیہ السلام یحیحی علیہ السلام داوود علیہ السلام
10 "الفقر و فخری" ہے. حدیث سنت فقرہ ہے کوئی نہں.
Download This Set