Urdu ICS Part 1 Chapter 20 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 20 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چمن میں اختر بہار آئی لہک کے صوت .................... آئی. خزاں بہار گرمی کوئی نہیں.
2 ساری دنیا ایک............................ ہے. سمندر دریا ا اور ب کوئی نہیں.
3 بنفشہ ، نسترن ہیں پھول درخت پتیاں کوئی نہیں
4 ہم کو ............... ہے غلامی کا کہ آزادی کی دھن غالب سودا حالی کوئی نہں.
5 میرے جیسے ہوں گے پیدا ................ اہل سخن ہزاروں سیکڑوں ا اور ب دونوں کوئی نہں.
6 پھر نئے ............ ہوں گے حامی دین متیں محمود ایاز ظفر الطاف
7 افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں ُپتنیاں مسکرا رہی ہیں بہاریں جس میں نہا رہی ہیں. بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
8 شاعر نے جن پھولوں کا زکر کیا ہے ان ک نام ہیں. سورج مکھی، گلاب، سمن ،نسترن رات کی رانی، گلاب، سمن ، نسترن گلاب ، سمن ، بنفشہ، نسترن بنفشہ، نسترن ، گلاب، سورج مکھی
9 افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ . گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں بہاریں جس میں نہا رہی ہیں ٍفضاؤں کو گد گدا رہی ہیں بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
10 صبا گلوں میں .................... آئی بہار ائی پکار ائی ہزار ائی کوئی نہیں.
Download This Set