Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اپنی مدد آپ کا جوش قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے جڑ ہے ابتداء ہے انتہا ہے
2 ایک شخص کی ترقی کی بنیاد ہے. محنت مصمم ارادہ علم پر اپنی مدد آپ کرنے کے جذبے پر
3 اس چھوٹے سے فقرے میں انسانوں ، قوموں اور نسلوں کا جمع ہے. مشاہدہ علم تجربہ فیضان
4 خدا ان کی مدد کرتا ہے جومدد کرتے ہیں دوسروں کی غیروں کی غریبوں کی آپ اپنی
5 "خدا ان کی مدد کرتا ہے ، جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" . ٰیہ ایک عمدہ اور آزمودہ کہاوت مقولہ ضرب المثل محاورہ
6 سرسید احمد خآن کا سن وفات ہے. 1895 1896 1897 1898
7 سبق "اپنی مدد آپ" نثری صنف کے اعتبار سے ہے مضمون خاکہ افسانہ داستان
8 سبق "اپنی مدد آپ" کا مآخذ ہے. مضامین سر سید سے مقالات سر سید سے تہزیب الاخلاق سے خطبات احمدیہ سے
9 سبق "اپنی مدد آپ' کے مصنف کا نام ہے. نذیر احمد شبلی نعمانی محمد حسین آزاد سر سید احمد خان
10 سرسید کا سن ولادت ہے. 1817 1816 1815 1814
Download This Set