Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ّعمدہ رعایا پر کسی حکومت ہوتی ہے. عمدہ اعلی نرم سخی
2 پانی خود بخود آجاتا ہے. اپنی جگہ پر ڈھلوان پر پنسال میں اپنی سطح میں
3 نیچر کا قاعدہ کیا ہے امیروں کی حکمرانی کا حق حکمران ہمیشہ ظالم ہوتا ہے جیسی قوم ویسے حکمران جیسا دیس ویسا بھیس
4 دوسروں پر انحصارکرنی والی قوم دوسری قوموں کی نظر میں ہوجاتی ہے. کمزور زلیل اور بے عزت قابل رحم محتاج
5 انسان میں سب سے عمدہ قوت ہے. محنت عزت غیرت ارادہ
6 اپنی مدد اپ کی ضرورت دل سے مٹ جائے تو انسان بےکار ہوجاتاہے بدنام ہوجاتا ہے تن اسان ہوجاتا ہے غیرت و عزت کھودیتا ہے
7 انسان کی اصل چمک دمک ہے غیرت عزت ایمان دولت
8 اپنی مدد آُپ کا جذبہ ختم ہونے سے دل سے مٹ جاتی ہے. عزت غیرت امنگ خواہش
9 اگر کسی شخص یا گروہ کے لیے کوئی دوسرا کچھ کرتا ہے تو اپنی مدد آک کا جذبہ بیدار ہوتا ہے ماند پڑتا ہے مخالفت کا شکار ہوتا ہے پروان چڑتا ہے
10 اپنیمدد اپ کا جذبہ اگر بہت سے اشخاص میں پایا جائے تو قومی ترقی حاصل ہوتی ہے جمود کا شکار ہوجاتی ہے روبہ زوال ہوجاتی ہے. ناممکن ہے
Download This Set