Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کل قوم اپنی اصلاح کر سکتی ہے. حکومت کی مدد سے زاتی کوشش سے اپنی اندورنی حالتوں سے ایک دوسرے کے تعاون سے
2 فرد کی حقیقی اصلاح کون کرسکتا ہے. والدین استاد علماء کرام بزات خود
3 جب تک شخصی زندگی اور چال چلن کی حالتوں کو ترقی نہ دی جائے ، ممکن نہیں. صحیح معنوں میں ترقی معاشری ترقی انتظامی ترقی معاشی ترقی
4 بیرونی کوششوں سے برائیوں کو ختم کرنے کے کیا نتائج نکلتے ہیں. برائیاں مٹ جاتی ہیں برائیاں کم ہوجاتی ہیں برائیان برقرار رہتی ہیں. برائیان مذید طاقتور ہوجاتی ہیں.
5 شخصی برائیوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے. شخصی حالتوں کو ترقی دے کر شخصی محںت کے زریعے شخصی ایمانداری کے زریعے علم حاصل کرکے
6 قوم کس چیز کا مجموعہ ہے. عام لوگوں کا تعلیم یافتہ افراد کا شخصی حالتوں کا عوام اور حکمرانوں کا
7 شخصی سستی، شخصی بےعزتی ، شخصی بے ایمانی، شخصی خود غرضی اور شخصی برائیوں کا مجموعہ ہے. قومی بدحالی کا قومی تنزلی کا قومی انتشار کا شخصی تنزلی کا
8 شخصی محنت ، شخصی عزت، شخصی ایمانداری اور شخصی ہمدردی مجموعہ ہے. شخصی ترقی قومی ترقی کا ملکی ترقی کا عوامی ترقی کا
9 کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے. رعایا کے چال چلن پر امراء کے چال چلن پر غربا کے چال چلن پر حکومت کے چال چلن پر
10 جاہل اور خراب رعایا پر حکومت ہوتی ہے سخت اکھڑ ظالم خود غرض
Download This Set