Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ولیم ڈارگن نے کس شہر میں تقریر کی. پیرس میں لندن میں دبلن میں سڈنی میں
2 ولیم ڈارگن کے خیال میں کامیابی کا زریعہ ہے. خلوص و صداقت زہانت اور دیانت حصول علم محنت اور استقلال
3 ولیم ڈراگن آئر لینڈ کا تھا. سیاست دان اپوزیشن لیڈر وزیراعظم خیر خؤآہ
4 ولیم ڈراگن رہنے والا تھا. امریکہ کا انگلستان کا اسکاٹ لینڈ کا آئیر لینڈ کا
5 دوسروں پر بھروسہ کرنا انسان کو بے غیرت بنا دیتا ہے تن آسان ہوتا ہے برباد کردیتا ہے باعزت بنادیتا ہے
6 اپنی مدد آپ کا حصول برباد کردیتا ہے. خود انسان کو پوری قوم کو قومی ترقی کو انسانی بدیوں کو
7 معزز قوموں نے عزت پائی دوسروں کے سہارے خدا کی مدد اور توفیق سے اپن مدد آپ سے غیر متوقع طور پر
8 قومی ترقی کی نسبت لوگوں کا خیال ہے کہ کوئی معجزہ ہو جائے کوئی خضر مل جائے کوئی دوسرا ان کے کام کردے خود مل کر کوشش کی جائے
9 سرسید نے گورنمنٹ کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں کو تشبیہ دی ہے. فانوس خیال سے شمع سے قمقمے سے دئیے سے
10 سر سید کے خیال میں اصلی غلام کون ہے. ظالم آقا کا قیدی خود مختار بادشاہ کی رعایا کمزور اور بزدل خود غرض اور قومی ہمدرتی سے بے پروا
Download This Set