Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بزرگوں کی حاصل کی گئی جائیداد کو ترقی دینی چاہیے سنبھال کر رکھنا چاہیے. بے دریغ خرچ کرنا چاہیے مال غنیمت سمجھو
2 موجودہ نسل نے بزرگوں کی وراثت سے کیا سلوک کیا. برباد کردیا اضافہ کردیا ضائع کردیا دوسروں کے حوالے کردیا
3 موجودہ نسل کو بزرگوں کی بے بہا جائیداد کا وارث بنایا. وقت نے قسمت نے نیچر نے عدالت نے
4 ولیم ڈراگن نے کہا تھا جس وقت میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں تو اسی وقت یاد اتا ہے. اپنا ملک اپنا شہر اپنے شہر کے باشندے یہ سب کچھ
5 سرسید کے نزدیک عمدہ قوانین کا اجرا ایک نیک خیال ہے ضروری ہے ایک غلط خیال ہے ایک اچھا خیال ہے
6 لوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو خضر کوڈھونڈنا بھول جائیں گے گورنمنٹ بھی کچھ نہ کچھ کرے گی خضر کو بھی ڈھونڈ لیں گے لوگ بھی مدد کو آجائیں گے
7 انسان کو معذب اور قابل ادب بناتا ہے. خاندان علم سرمایہ عمل او رعمدہ چال چلن
8 ولیم ڈارگن کے مطابق ہماری آزادی کا انحصار ہے. حکومت پر وسائل پر حالات پر ہم پر
9 دستکاری کی نمائش کہاں لگائی گئی تھی. ائر لینڈ میں آنگلستان میں ڈبلن میں ٌٌلندن میں
10 ولیم ڈارگن نے تقریر کی سیاسی جلسے میں دستگاری کی نمائش میں پارلیمنٹ میں. یونیورسٹی میں
Download This Set