1 |
آُپ اپنے حق کا پاسپاں ہوجائے گا. |
عالم اسلام
ایشیاء
افریقہ
عالم عرب
|
2 |
ڈھائی جائے گی بنا. |
انگریزی اقتدار کی
قبضہ اغیار کی
فرنگی مکار کی
یورپ استعمار کی
|
3 |
نکتہ نکتہ آزادی کی جاں ہوجائے گا. |
اہل قلم کا
اہل سخن کا
اہل وفا کا
اہل ہنر کا
|
4 |
مسلمانوں کا بچہ بچہ ہوجائے گا. |
غیرت صلاح الدین ایوبی
غیر الپ ارسلان
غیرت ظہیر الدین بابر
غیرت محمد بن قاسم
|
5 |
حامی دین متین ہوںگے |
نئے محمود
نئے ایاز
نئے فاروق
نئے ایوبی
|
6 |
غیرت کی بجلیاں تڑپیں گی. |
ایشیاء میں
مشرقی وسطی میں
دنیائے عرب میں
قضائے قدس میں
|
7 |
خون مسلم صرف ہوگا |
نئی دنیا کی تعمیرمیں
اتحاد مسلمین میں
مسلم امہ کی ازادی کے لیے
قیام پاکستان کے لیے
|
8 |
مولانا ظفر علی خان کا سن وفات ہے. |
1953
1954
1955
1956
|
9 |
مولات ظفر علی خان کا سن ولادت ہے. |
1871
1872
1873
1874
|
10 |
نظم 'مستقبل کی جھلک' کس شاعر کی تخلیق ہے. |
مولانا ظفر علی خان
الطاف حسین حالی
حفیظ جالندھری
اسماعیل میرٹھی
|