1 |
کیا چیز عیاں ہوگی |
باطل
حق
حق و باطل
کوئی نہیں.
|
2 |
صبا ................ میں پکار آئی |
گلاب
پھولوں
گلوں
چمن
|
3 |
افق سے ............... ابل رہے ہیں. |
ٌلعل
ہیرے
موتی
سونا
|
4 |
حق عیاں ہوجائے گا باطل |
ارسلاں ہوجائے گا
نہاں ہوجائے گا
پاسباں ہوجائےگا
دارالاماں ہوجائےگا
|
5 |
ایشیاء اپ اپنے حق کا |
دارالامان ہوجائے
پاسباں ہوجائے
امتحاں ہوجائے
شاد مان ہوجائے
|
6 |
خون مسلم صرف تعمیر |
نہاں ہوجائے گا
جہاں ہوجائے گا
آسماں ہوجائے گا
جاں ہوجائے گا
|
7 |
دیکھ لینا کل مرا |
ہم شادماں ہو جائیں گے
داستاں ہوجائیں گے
پاسباں ہوجائے گا
ارسلاں ہوجائے گا
|
8 |
آزادی کا نغمہ گونجے گا. |
حرم اور دیر میں.
حرم اور مند رمیں
حرم اور مدرسہ میں
ُپورے برصغیر میں
|
9 |
ان دنوں رخشندہ تر ہو جائے گا. |
حق
مستقبل
ًماحول
آسمان
|
10 |
کواکب کے عوض طلوع ہوں گے. |
نئے خورشید
نئے مہتاب
نئے انجم
نئے اجرام
|