1 |
کیا جانے کہ فرشتے ہیں کہ ................ ہیں. |
روح
آدم
انسان
کوئی نہں.
|
2 |
گدری جو سلائی تو وہی....................... کر بیٹھے |
چھوڑ کر بیٹھے
سر جوڑ کر بیٹھے
اوڑھ کر بیٹھے
منہ موڑ کر بیٹھے
|
3 |
افلاس میں ادبار میں ................ میں خوش ہیں. |
اقبال
عالم
چمن
کوئی نہہں.
|
4 |
جینے کا نہ انداز نہ ................ کا غم |
خوشی
مرنے
ماتم
عالم
|
5 |
یکساں ہے انہیں زندگی اور ............ کا عالم |
موت
خوشی
غم
کوئی نہیں.
|
6 |
............ میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں. |
دکھ درد
مصیبت
غم وفکر
کوئی نہیں.
|
7 |
گھر بار چھڑایا تو وہیں |
موڑ کہ بیٹھے
چھوڑ کر بیٹھے
سر جوڑ ک بیٹھے
اوڑھ کے بیٹھے
|
8 |
نہ شب کی مصبت نہ کبھی روز کا |
غم
دم
ماتم
کوئی نہیں.
|
9 |
پورے ہیں وہی ....................... جو ہر حال میں خوش ہیں. |
مرد
بوڑھے
بچے
جوان
|
10 |
جو فقر میں پورے ہیں وہ ہر حال میں |
اچھے ہیں
خوش ہیں
اگے ہیں.
کوئی نہین.
|