1 |
انسان کو شائستہ اور ................ بنایا |
ایماندار
مہربان
خود دار
کوئی نہں.
|
2 |
تو مقصد تخلیق ہے تو حاصل |
گریزاں
ایماں
دل و جاں
سروساماں
|
3 |
کردار کا یہ حال صداقت ہی |
شجاعت
کرامت
صداقت
عبادت
|
4 |
تہزیب و تمدن شرمندہ احساں ہیں. |
اللہ تعالی کے
رسول پاک کی زات مبارک کے
دنیا کے
کسی کے نہیں.
|
5 |
ماہرالقادری کا سن وفات |
1977
1978
1979
1980
|
6 |
ماہرالقادری کا سن پیدائش |
1901
1905
1906
1908
|
7 |
کردار کا یہ حال صداقت ہی صداقت اخلاق کا یہ رنگ قرآن ہی قرآن
یہ شعر کس شاعر کا ہے. |
امیر مینائی
ماہرالقادری
علامہ اقبال
مولانا حالی
|
8 |
اشکوں سے تیرے دین کی کھیتی ہوئی. |
سرسبز
شاداب
سیراب
شگفتہ
|
9 |
شامل ' نعت" کے شاعر کا نام ہے. |
علامہ اقبال
مولانا حالی
ماہرالقادری
عبدالعزیز خالد
|
10 |
جس نظم میں رسول اکرم صلہ کی تعریف و توصیف کی جائے اسے کہا جاتا ہے. |
حمد
منقبت
قصیدہ
نعت
|