1 |
ماہر القادری شاعر کے ساتھ ساتھ |
نثر نگار
ادیب
غزل گو
ثنا خواں
|
2 |
ماہرالقادری کی وفات ہوئی. |
13 مئی 1978
13 مئی 1979
13 مئی 1970
13 مئی 1977
|
3 |
ماہرالقادری شاعر ہیں. |
حمد اور نعت
حمد
نعت
غزل
|
4 |
ماہرالقادری کا اصل نام ہے. |
منظور حسین
ناظر حیسن
فاقر حیسن
محمد حسین
|
5 |
جو تجھ سے گریزاں وہ .............. سے ہے گریزاں |
رسول صہ
خدا
دونوں سے
کوئی نہیں.
|
6 |
.............. سا گنہگار ہے. |
عالم
ماہر
تھوڑا
بہت
|
7 |
کردار کا یہ حال کہ |
شجاعت ہی شجاعت
صداقت ہی صداقت
رفاقت ہی رفاقت
عنایت ہی عنایت
|
8 |
اشکوں سے ترا ....................... کی کھیتی ہوئی سیراب |
دین
دنیا
چمن
کوئی نہیں
|
9 |
ماہرالقادری کی اصل وجہ شہرت |
حمد
قافیہ
نعت
منقبت
|
10 |
کیا نام ہے شامل ہے جو ........................... میں |
تکبیر و ازاں
قرآں
ا اور ب دونوں
کوئی نہیں.
|