Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصنف کس چیز کو دنیا کی سب سے بڑی نعمت سمجھتا ہے. گوشت کو انڈے کو پھل کو سبزی کو
2 انسان کوزندہ رہنے کے لیے روٹی کے علاوہ کس چیز کی خواہش رہتی ہے. چائے کی مرغ مسلم کی سبزیوں کی پھلوں کی
3 انسان صرف روٹی پر ہی نہیں رہتا زندہ خوش مطمئن پریشان
4 کوئی بھی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی کیونکہ مرجاتی ہیں آںصآںؤں کی خوراک بن جاتی ہیں. چوری ہوجاتی ہیں. اڑ جاتی ہیں.
5 مصنف گھر میں پالنے کا روادار نہیں. ًبکریآں ًمچھلیاں مرغیاں بلیاں
6 مرغ کی آواز اور جسامت میں کتنا تناسب ہے. ایک اور دو کا ایک اور چالیس کا ایک اور سو کا ایک اور بیس کا
7 گندے انڈوں کا موزوں محل استعمال کیا ہے. نوکری کرکٹ میچ بیکری جلسہ
8 مہمان کے اخلاص اور ایثار کا اندازہ کن باتوں سے ہوتا ہے. تحفے سے طویل قیام سے دسترخوان پر مرغیوں کی تعداد سے اس کی تواضح سے
9 یوسفی کے خیال میں مرغی کا صیحیح مقام کیا ہے. کھیت دڑبہ پیٹ پیٹ اور پلیٹ
10 سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" کس صنف نثر سے متعلق ہے. خاکہ انشائیہ سفرنامہ افسانہ
Download This Set