Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مصنف کے گھر میں کتنے عرصے تک مرغیاں رہیں. چھے ماہ ایک سال اٹھارہ ماہ دو سال
2 مصنف کو "سوری رانگ نمبر' کیوں کہا گیا ہے. واقعی نمبر غلط تھا فون کرنے والا غلطی پر تھا مصنف نے اسے جھڑکا تھا ہیلو کہنے پر مرغ نے آزان دے دی
3 مصنف نے حاتم طائی کے ساتھ کس پری کا زکر کیا ہے. حسنا پری کا پری مہر افروز حسین پری کا جل پری کا
4 یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی دڑبے سے الماری سے ٌٌٌلحاف سے غسل خانے سے
5 نفاست پسند والیاں ریاست بھینسوں کو صبح و شام کیا کھلاتے تھے. اخروٹ پستہ بادام پستہ اور بادام
6 دنیاوی دکھوں میں مبتلا لوگوں کو مصنف نے کیا مشورہ دیا ہے. عبادت کا محنت کا کاروبار کا مرغیاں پالنے کا
7 "اس گھر میں اب یا تو یہ رہیں گے یا میں" یہ جملہ مصنف نے کس سے کہا. اپنے آپ سے اپنی بیوی سے اپنے بچوں سے اپنے دوست سے
8 مصنف کے خیال میں مرغیاں کہاں رہتی ہیں. کھیت میں دڑبے میں ٹاپے میں دڑبے اور ٹاپے کے علاوہ ہر جگہ
9 موپساں کے افسانے کے ہیرو نے کیا دعویٰ کیا تھا. وہ مرغیاں پال سکتا ہے وہ انڈا پکاسکتا ہے وہ مرغی پکا سکتا ہے وہ زردی کی بو سے بتا سکتا ہےکہ مرغی نےکیا کھایا ہے
10 مشتاق احمد یوسفی کے دوست کا نام ہے مرزا فرحت اللہ بیگ مرزا عبدالودود بیگ مرزا عبدالحمید بیگ مرزا عبدالمجید بیگ
Download This Set