Urdu ICS Part 1 Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب مصنف مضمون لکھ رہا تھا تو وہ کس شہر میں تھا. بنکاک سنگا پور کولمبو کراچی
2 لڑکا تیل لینے نکلا تھا ادھا سیر ایک سیر دو سیر تین سیر
3 لڑکے کے ہاتھ میں کیا تھا پیالا گلاس کٹورا پلیٹ
4 مصنف نے سبق میں کس رینگنے والے جانور کا زکر کیا ہے. گرگٹ سانپ چپکلی کچھوا
5 مصنف کو گولائی کی طرف رینگتے ہوئے ہمیشہ ایک بد یہی خطرہ نظر ایا. نیچے نہ گر جائیں کوئی دیکھ نہ لے کوئی پکڑ نہ لے کسی کو برا نہ لگے
6 دنیا کے گول ہونے پر اصرار کرنے والوں کا کہنا ہے. دنیا کا کوئی سرا نہیں. دنیا کی ظاہری کوئی حد نہیں. دنیا کی کوئی سمت نہیں. گھوم پھر کر اپنے تھان پر آجاتا ہے
7 مصنف نے کس شہر میں جاکر دم لیا. بیکنگ جکارتا نیویارک کراچی
8 مصنف کہاں سے لڑھک پیرس پہنچا. پیکنگ چین عراق برطانیہ
9 مصنف کو دنیا بھر کا چکر لگاتے ہوئے ہر چیز کیسی نظر آئی. مثلث چپٹی گول چوکور
10 مصنف دھرتی کا گز بنے گا کہاں تک گھوڑے دوڑاآئے. بحر قلزوم بحر ظلمات میں بحرالکاہل میں بحرالقیانوس میں
Download This Set