1 |
باہر کے ملکوں میں سامان کے ساتھ کیا اٹھانا پڑتا ہے. |
بیگ
بستر
ناز
کھانا
|
2 |
مصنف کی خواہش تھی کہ وہ تحریر کرے. |
سفر نامہ
قیام نامہ
اقرار نامہ
افسانہ
|
3 |
سبق میں پاکستان کے کن دو شہروں کا نام آیا ہے. |
لاہور اور کجرانوالہ
لاہور اور ملتان
اسلام آباد اور راوالپندی
جھنگ اور جہلم
|
4 |
حاتم طائی کس کی محبوبہ کی فرمائس پرانڈے کے برابر موتی اور کوہ ندا کی تلاش میں نکلا تھا. |
منیر شامی
منیر ایرانی
منیر عراقی
منیر پاکستانی
|
5 |
مصنف کو رشک آتا ہے |
قدیم سیاحوں پر
اپنے حریفوں پر
جو قید مقام سے نہیں گزرے
جو ملکوں ملکوں کی سیر کرتے ہیں
|
6 |
حاتم طائی کیا تلاش کرنے نکلا تھا. |
شہزادی مہر افروز کو
منیر شامی کو
حسن بانو کو
انڈے کےبرابر موتی کو ڈھونڈنے
|
7 |
سبق میں کس داستانوی شہزادی کا زکر ہے. |
شہزادی مہر افروز کا
شہزادی حسن بانو
شہزادی بے نظیر
شہزادی گل بانو
|
8 |
ًمصنف کو ندیدوجزیرہ میں مڈ بھیڑ کا خطرہ تھا. |
حاتم طائی کا
منیر شامی کا
پیر تسمہ کا
سند باد کا
|
9 |
سند باد کہاں جا نکلا. |
امریکہ
نادیدہ جزیرہ
افریقہ
خوفناک جزیرہ
|
10 |
مصنف نے خود کو کس افسانوی شخصیت سے تشبیہ دی ہے. |
سند باد
حاتم طائی
ملانصیرالدین
شیخ چلی
|