1 |
بیگم وجیہ ہاشمی رہنے والی تھی. |
لاہور کی
کراچی کی
اسلام آباد کی
راولپنڈی کی
|
2 |
بیگم وجیہ ہاشمی انٹرنیشنل سکریڑی تھیں. |
واپڈا کی
اپوا کی
ایچ ای سی کی
گرلز گائیڈ کی
|
3 |
طیب محمود کون تھے |
دانتوں کے ڈاکٹر
کانوں کے ڈاکٹر
گلے کے ڈاکٹر
ہڈی کے ڈاکٹر
|
4 |
ڈاکٹر فضل الباری کون تھے. |
قانون دان
وزیر تعلیم
ڈاکٹر
وزیر صحت
|
5 |
پاکستان کے وزیر صحت کا نام ہے. |
ڈاکٹر ابن انشاء
ڈاکٹر فضل الباری
ڈاکٹر وجہہ ہاشمی
ڈاکٹر طیب محمود
|
6 |
مصنف کے ساتھیوں کا تعلق کس ملک سے تھا. |
ترکی اور ایران
چین اور جاپان
جرمنی اور انگلستان
امریکہ اور روس
|
7 |
کانووکیشن میں ڈاکٹر کی ڈگری دی گئی. |
ابن انشا کو
بیگم وجیہ ہاشمی کو
ابن انشا اور بیگم وجیہ ہاشمی کو
سلیمہ ہاشمی کو
|
8 |
ہم اپنے نام کے ساتھ لکھنا نہیں بھولتے |
آرٹسٹ
پروفیسر
پروڈیوسر
ڈاکٹر
|
9 |
انسان گھر بیٹھے سکون سے پڑھے اور لمبی تان کر سورہے. |
باغ اور بہار
داستان امیر حمزہ
الف لیلی
طلسم ہوشربا
|
10 |
مصنف نےکس یونیورسٹی سےڈگری نہ دینے کا شکوہ کیا. |
پنجاب
کراچی
میڈیکل
کیمرج
|