1 |
مصنف اوروجیہہ ہاشمی کیسے ڈاکٹر بنے. |
ترکی نے اّغزازی ڈگری دی
ایرانی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دی
دونوں نے ایک دوسرے کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی
گھر بیٹھے بیٹھائے ڈاکٹر بن گئے
|
2 |
مصنف کی آرزو ہے کہ انہیں |
وکیل کہہ کر بلایا جائے
مورخ کہہ کر بلایا جائے
آرٹسٹ کہہ کر بلایا جائے
ڈاکٹر کہہ کر بلایا جائے
|
3 |
جب ایک بزرگ نے میڈیکل اور ادب فلسفہ دونوں طرح کے سوالات شروع کردیے تومصنف کو پناہ ملی |
ہومیوپیتھی میں.
ظب میں
سرجری میں
فارمیسی میں
|
4 |
اگر کوئی ادب و فلسفہ کا سوال کر بیٹھے تو مصنف عزر کرتے ہیں. |
ًٰمیڈیکل ڈاکٹر کا
ہومیوپیتھک ڈاکٹر کا
آنکھوں کے ڈاکٹر کا
دانتوں کے ڈاکٹر کا
|
5 |
مصنف میڈیکل ڈاکٹروں کے سامنے بن جاتے ہیں. |
دانتوں کا ڈاکٹر
ہومیوپیتھی ڈاکٹر
علم و ادب کے ڈاکٹر
زہنی مریض کے ڈاکٹر
|
6 |
ابن انشا کے وفد میں شامل تھے. |
مصنف
ڈاکٹر
وزیر
شاعر
|
7 |
سبق"دنیا گول ہے" صنف نثر کے حوالے سے کیا ہے. |
ناول
سفر نامہ
ڈراما
افسانہ
|
8 |
جب مصنف کو دانتوں کا ڈاکٹر بننا پڑا تو کس کی بتائی ہوئی اصطلاحات کام ائیں. |
ڈاکٹر شوکت
ڈاکٹر اسلم سیٹھی
ڈاکٹر طیب محمود
ڈاکٹر احمد حسن
|
9 |
مصنف اپنے ڈاکٹر ہونے کا بتاتے ہیں. |
پنجاب یونیورسٹی والوں کو
میڈیکل یونیورسٹی والوں کو
زرعی یونیورسٹی والوں کو
کراچی یونیورسٹی والوں کو
|
10 |
مصنف ناظرین کو کیا مشورہ دیتا ہے. |
سفر ضرور کریں.
کبھی تو سفر کریں.
گھر سے نکل کر تو دیکھیں.
کبھی سفر کا ارادہ نہ کریں.
|