More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا.
Choose an answer
ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
ہم تم دوست ہیں
کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 2
سانپ کہاں رہتا تھا
Choose an answer
درخت پر
درخت کی کھوہ میں
پہاڑی پر
زمین پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کبوتر اور گدھ دوستی کرنے کے بعد گئے.
Choose an answer
شیر کے پاس
ہرن کے پاس
سانپ کے پاس
بندر کے پاس
Previous
Skip
Next
Question # 4
جنگل میں رہتے تھے
Choose an answer
چڑا اور چڑیا
کبوتر اور کبوتری
شیر اور شیرنی
گدھا اور گدھی
Previous
Skip
Next
Question # 5
شکاری نے اپنے مقصد کے لیے کتنی پار آگ لگائی
Choose an answer
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
Previous
Skip
Next
Question # 6
پڑوسیوں سے تعلق کی نوعیت کیا ہونی چاہیے.
Choose an answer
ان پر رعب رکھنا چاہیے.
برابری کے تعلقات رکھنے چاہیے.
خوشگوار تعلقات رکھنے چاہیے.
عمومی تعلقات رکھنے چاہیے.
Previous
Skip
Next
Question # 7
رات کے اندھیرے کی وجہ سے شکاری نے فیصلہ کیا.
Choose an answer
واپس چلا جائے
رات جنگل میں گزارے
کسی کو مدد کےلیے بلالے
آگ جلاکر بچوں کو گھونسلے سے نکال لے
Previous
Skip
Next
Question # 8
شکاری کا کردار کس بات کی علامت ہے.
Choose an answer
بیرونی عمل درآمد کی
ظاہری دوستی کی
خوف کی
سچے دوست کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
سانپ کو دیکھ کر شکاری کا پہلا ردعمل کیا تھا
Choose an answer
بھاگ اٹھا
حیران رھ گیا
سانپ پر پھتر پھنکے
آنکھیں پھٹی رھ گئیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا.
Choose an answer
سانپ کےپاس
گدھ کے پاس
بلبل کے پاس
چڑیا کے پاس
Previous
Skip
Next
Question # 11
کبوتر کیس چیز کی علامت ہے.
Choose an answer
پیغام رسانی کی
دوستی کی
دشمنی کی
دوستی اور امن کا پیغام
Previous
Skip
Next
Back