1 |
سانپ نے کبوتر اور کبوتری کی کس طرح مدد کی |
شکاری کو ڈراکر بھگایا
شکاری کو ڈس لیا
درخت کے گرد لپٹ گئے
سانپ کی مدد سے پہہلے ہی شکاری چلاگیا.
|
2 |
کبوتروں نے خود کتنی بار آگ لگائی |
دو بار
تین بار
چار بار
ایک بار
|
3 |
کبوتر اور کبوتری آگ بجھانے کے لیے پانی کہاں سے لائے تھے |
سمندر سے
تالاب سے
نہر سے
دریا سے
|
4 |
شکاری تلملا کر رھ گیا. |
آگ جلنے کی وجہ سے
آگ بجھنے کی وجہ سے
آگ بھڑکنے کی وجہ سے
شکار نہ ملنے کی وجہ سے
|
5 |
شکاری نے درخت پر چڑھنے کی کتنی بار کوشش کی |
دو بار
تین بار
چار بار
پانچ بار
|
6 |
"اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے. |
دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
کوئی مدد نہیں کرتا
اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
|
7 |
شکاری نے اپنے مقصد کے لیے کتنی پار آگ لگائی |
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
|
8 |
رات کے اندھیرے کی وجہ سے شکاری نے فیصلہ کیا. |
واپس چلا جائے
رات جنگل میں گزارے
کسی کو مدد کےلیے بلالے
آگ جلاکر بچوں کو گھونسلے سے نکال لے
|
9 |
شکاری کبوتری کے بچے کیوں لے جانا چاہتا تھا |
بازار میں بیچنے کے لیے
اپنے بچوں کے کھیلنے کے لیے
گھر میں رکھنے کے لیے
وہ خالی ہاتھ گھر نہیں جانا چاہتا تھا
|
10 |
شکاری سارے دن میں کس چیز کے لیے مارا مارا پھرتا رہا. |
شکار کی تلاش میں
ہرن کی تلاش میں
شیر کی تلاش میں
دوستوں کی تلاش میں
|