1 |
میاں ریاض الدین صاحب تھے |
شاعر
ادیب
سرکاری ملازم
تاجر کتب
|
2 |
علامہ اقبال منتظر تھے |
والدین کی دعا کے
اساتذہ کی شفقت کے
حکیم صاحب کی دوا کے
اللہ تعالیٰ کے فضل سے
|
3 |
علامہ اقبال کس حکیم کی دوا سے افاقہ محسوس کررہے تھے |
حکیم اجمل خاں
حکیم احسن اللہ خاں
حکیم محمد سعید
حکیم گوادسپور
|
4 |
اقبال کی بیماری کا سن کر حکیم صاحب خود بخود چلے آئے |
دہلی کو
لاہور کو
گوادرسپور کو
امرتسر کو
|
5 |
دہلی سے دوا بھیجی تھی. |
حکیم محمد سعید نے
حکیم اجمل خاں نے
حکیم فقیر چشتی نے
حکیم آفتاب قریشی نے
|
6 |
علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو اپنے بارےمیں کیا اطلاع دی ہے. |
علیل ہوں
خیریت سے ہوں
حسب سابق ہوں
ذیر علاج ہوں
|
7 |
علام اقبال نے خط میں مولانا گرامی کے لیے کیا القاب استعمال کیے ہیں. |
جناب مولانا گرامی
حضرت مولانا گرامی
ڈیر مولانا گرامی
گرامی صاحب
|
8 |
شامل نصاب پہلا خط علامہ اقبال نے کس کے نام لکھا ہے. |
حکیم اجمل خاں
ًمیاں ریاض الدین
اکبر آلہ آبادی
مولانا گرامی
|