Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے. ماہ نو زمانہ ایسٹ ایند ویسٹ نگار
2 علامہ اقبال کو دانت کا درد کیوں ہوا. میٹھا کھانے سے ترشی کے استعمال سے دانت توٹنے سے بڑھاپے سے
3 علامہ اقبال نے اپنے واپسی کی کیا تاریخ لکھی ہے. 9 ستمبر 1918ء 19 ستمبر 1918ء 29 ستمبر 1918ء 14 ستمبر 1918ء
4 اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی. عمر خضر کی تندرستی کی خیروبرکت کی حج کی
5 علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے. مولانا گرامی کی اکبر آلہ آبادی کی الطاف حسین حالی کی خؤد اقبال کی
6 علامہ اقبال نے اپنے خط میں اکبر آلہ آبادی کے لیے القاب استعمال کیے. مخدومی مکرمی مولانا محترمی
7 علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کو خط لکھا. 14 ستمبہر 1916 14 ستمبر 1918 14 ستمبر 1920 14 ستمبر 1922
8 علامہ اقبال نے دوسرا خط کس کے نام لکھا. مولوی عبدالحق غلام رسول مہر اکبر آلہ آبادی حکیم اجمل خاں
9 اقبال نے مولانا گرامی کے نام خط لکھا تھا. 12 اپریل 1922ء 23 اپریل 1922 2 اپریال 1922 23 اپریل 1922
10 علامہ اقبال نے گرامی سے کیا دعا کرنے کو کہا تھا. کامل صحت کی اللہ تعالی کے فضل کی اخردی نجات کی اطمینان قلب کی
Download This Set