Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیرت پاک صہ موجود ہے درس و سبق تجربات کا نچوڑ رہنمائی اعمال زندگی
2 سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے. بادشاہوں یے لیے امیروں کےلیے غریبوں کے لیے ہر طبقے کے لیے
3 اسلام دنیا کے تمام انسانوں کو کس کی اتباع کو دعوت دیتا ہے. آحکام الہی کی سنت نبوی ص کی اسوہ خلفائے راشدین کی اولیاء اللہ کی
4 تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے. دوستوں کی ہمسایوں کی تعاون کی عملی مجسمے اور نمونے کی
5 دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے. باہمی تعاون پر باہمی اتفاق پر نظریاتی اختلاف پر مختلف اصناف کے قیام پر
6 اس دنیا کی بنیاد کس چیزپر ہے. ذاتی عمل پر تعاون عمل پر اختلاف رائے پر اتحآڈ ؤ آتفاق پر
7 ایک مسلمان کی کامیابی اور تکمیل روحانی کے لیے جو چیز ہے. سنت نبوی ص ہے وہ اسوہ اسلاف ہے وہ اسوہ صحابہ رضہ ہے وہ اسوہ انبیائ ہے
8 سنت سےمراد ہے آنبیاء کرام کا راستہ خلفائے راشدین کا راستہ صوفیائے کرام کا راستہ وہ راستہ جس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عمل کرتے ہوئے گزرے
9 سنت کے لغوی معنی ہیں. راستہ عمل شریعیت طریقہ
10 کتاب سے کیا مراد ہے زبور تورات انجیل قرآن مجید
Download This Set