Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آنحضرت صہ محصور ہوئے غارحرا میں غار ثور میں شعب ابی طالب میں کہیں بھی نہیں.
2 مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کریں. غریب تاجر دولت مند ضرورت مند
3 دولت مند تقلید کرے حکمرانوں کی مکے کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی افسروں کی امیروں کی
4 کس کی سیرت کامل اخلاق کا مجموعہ ہے. والد کی استاد کی ولی کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
5 ہمیں عملی ہدایت اور مثال کی ضرورت ہے جو صرف سوانح میں مل سکتی ہے. انبیاء کرام صہ پیغمبر اسلام صہ کی صوفیائے کرام کی علمائے کرام کی
6 اعمال دل اور دماغ کےلے حاجت ہے سکون کی عملی سیرت کی دوا کی تربیت کی
7 اخلاق فاضلہ کا انحصار ہے. آعمال پر خیالات پر نظریات پر جذبات اور احساسات کے اعتدال پر
8 ہمارے اعمال جسمانی کے لیے ضرورت ہے. ایک عملی نمونے کی ورزش کی نصیحت کی خوراک کی
9 ہر نوع انسانی کو کس قسم کی زندگی کی ضرورت ہوتی ہے. بزرگوں کی پرہیز گاروں کی اولیائ اللہ کی عالمگیر اور دائمی پیغمبر کی
10 کس طبقہ کی زندگی دوسرے طبقے کے لیے کامل نمونہ بن سکتی ہے. باپ کی بیٹے کے لیے استاد کی شاگرد کے لیے دوست کی دوست کے لیے دولت مند کی غریب کےلیے
Download This Set