Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فاتح مکہ کا نظارہ کرہ اگر تم. دشمنوں اور مخالفوں کو شکست دے چکے ہو دشمںؤں اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو دشمنوں اور مخالفوں کو مطیع بنا چکے ہو دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بناچکے ہو
2 حق کی منادی کے لیے پیروی کرو. مسجد نبوی صہ کے واعظ کی صادق اور امین تاجر کی حجر اسود نصب کرنے والے کی مکہ کے بے یارومددگار نبی صہ کی
3 مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو اگر تم. استاد ہو امام ہو واعظ اور ناصح ہو شاگرد ہو
4 ایک شاگرد مثال سامنے رکھے. نبی صہ کے اسوہ حسنہ کی اصحاب صفہ کے عظیم استاد کی روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے کی کچی مسجد کے صحن میں بیٹھنے والے واعظ کی
5 معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں. اپنے اساتذہ سے صفہ کی درسگاہ کے معلم سے اپنے بزرگوں سے اپنے باپ دادا سے
6 شکست کی صورت میں عبرت حاصل کریں. ًمعرکہ احد سے معرکہ بدر سے معرکہ خندق سے معرکہ حنین سے
7 فاتح نظر دوڑائیں فاتح مکہ پر فاتح بدرو حنین پر فاتح ایران پر فاتح مصر پر
8 قریش کے محکوم سے کون سا طبقہ ہدایت حاصل کرے. حکمران رعایا سپاہی فاتحین
9 بادشاہ کو کس کا حال پڑھنا چاہیے. سلطان عرب کا شاہ ایران کا شاہ عراق کا خلیفہ ترکی کا
10 شعب ابی طالب میں محصور کی بات سنی امیر غریب قیدی تمام لوگ
Download This Set