More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 1 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اہل کتاب کا حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کے انکار کی وجہ تھی.
Choose an answer
حسد
تکبر
نادانی
جہالت
Previous
Skip
Next
Question # 2
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
سود کی مذمت کس سورت میں آئی ہے.
Choose an answer
سورہ المائدہ
سورہ البقرہ
سورہ انفال
سورہ التوبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے.
Choose an answer
فضول خرچ کےلیے
سود خور کے لیے
بخیل کے لیے
متکبر کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تقویٰ کو
شکر کو
عدل کو
احسان کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
حدیث کےمطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے
Choose an answer
سورہ النساء کی
سورہ یسیٰن کی
سورہ البقرہ کی
سورہ یونس کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
بڑی تعداد میں یہودی آس پاس رہتے تھے
Choose an answer
مکہ مکرمہ
طائف کے
تبوک کے
مدینہ منورہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ البقرہ میں بنیادی طور پر خطاب کن سے ہے.
Choose an answer
مشرکین مکہ سے
یہودیوں سے
منافقین سے
عیسائیوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے.
Choose an answer
روزہ
نماز
زکوۃ
حج
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن مجید کی سات طویل سورتوں میں سے ہے
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ ابراہیم
سورہ نوح
سورہ الانبیاء
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون کہتے تھے کہ ہمارے دل غلاف میں بند ہیں.
Choose an answer
یہود
قریش
منافقین
مسیحی
Previous
Skip
Next
Back