More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا چلا جاتا ہے.
Choose an answer
جزیہ
سود
خراج
کآروبار
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس قوم میں اجتماعی بزدلی آجائے تع وہ نہیں بچ سکتی
Choose an answer
ہلاکت سے
ترقی سے
خوش حالی سے
کامیابی سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے.
Choose an answer
تورات
انجیل
زبور
قران مجید
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 5
روزہ کی فرضیت کا حکم آیا ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ آل عمران
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
زبور
تورات
انجیل
قران مجید
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے.
Choose an answer
سود کو
بدعت کو
کم تولنے کو
ملاوٹ کرنے والے کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
گائے کا جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کر بنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہوگئے جیسے
Choose an answer
پتھر
لکڑی
فولاد
لوہا
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
تقویٰ کو
شکر کو
عدل کو
احسان کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایمان کا اظہار عمل سے ہوتا ہے جس میں اولین عمل ہے.
Choose an answer
روزہ
نماز
زکوۃ
حج
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو اللہ کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں انہیں مردہ نہ ہو بلکہ وہ ہیں.
Choose an answer
عظیم
زندہ
باوقار
مومن
Previous
Skip
Next
Back