More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 1 Chapter 18 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا
Choose an answer
مشرکین سے
یہودیوں سے
عیسائیوں سے
منافقین سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طے کرکے ملک شام پہنچا.
Choose an answer
چار سو میل
پانچ سو میل
سات سو میل
چھ سو میل
Previous
Skip
Next
Question # 3
غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا.
Choose an answer
7 ھ
8 ھ
9 ھ
10 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
اے ایمان والو ! اللہ کی نافرمانی سے ڈرو اور ساتھ ہوجاؤ
Choose an answer
سچے لوگوں کے
رحم دل لوگوں کے
پڑھے لکھے لوگوں کے
نادانوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسلمانوں کی فوج تبوک میں کتنے دن ٹھری رہی.
Choose an answer
پندرہ دن
بیس دن
پچییس دن
تیس دن
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ التوبہ میں سازشیں بے نقاب کی گئی ہیں.
Choose an answer
منافقین
یہودیوںکی
عیسائیوں کہ
مشرکین کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا.
Choose an answer
ایرانیوں کا لشکر
رومیوں کا لشکر
یہودیوں کا لشکر
مکہ والوں کا لشکر
Previous
Skip
Next
Question # 8
سورہ التوبہ میں تفصیلی زکر ہے.
Choose an answer
جنگ یرموک
فتح مکہ کا
غزوہ تبوک کا
جنگ موتہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جو لوگ اللہ کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا پہنچاتے ہیں ان کے لیے ہے.
Choose an answer
دینا وی سختی
معمولی سزا
درد ناک عذاب
کاروباری نقصان
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورہ التوبہ نازل ہوئی.
Choose an answer
فتح مکہ کے بعد
صلح حدیبیہ کے بعد
غزوہ احد کے بعد
غزوہ بدر کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالی کے نزدیک مہینوں کی تعداد ہے.
Choose an answer
نو
دس
گیارہ
بارہ
Previous
Skip
Next
Back