More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 1 Chapter 15 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ انفال کب نازل ہوئی.
Choose an answer
دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب آپ کو رب نے فرشتوں کی طرف وھی فرمائی کہ بے شک میں تمہارے ساتھ ہوں تو ان کو ثابت قدم رکھو جو
Choose an answer
ایمان لائے
صالحین ہیں
بہادر میں
عادل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے.
Choose an answer
بزدلی
نادانی
فتنہ
جہالت
Previous
Skip
Next
Question # 4
اہل مکہ کے کردار کی تشبیہ کون سی قوم سے دی گئی ہے.
Choose an answer
قوم مدین
قوم ثمود
آل فرعون
قوم عاد
Previous
Skip
Next
Question # 5
نفل کہتے ہیں.
Choose an answer
عمدہ چیز
اونی چیز
مہنگی چیز
زائد چیز
Previous
Skip
Next
Question # 6
غزوہ بدر میں کافر جنگجوؤں کی تعداد تھی.
Choose an answer
500
1000
1500
2000
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
یوم الفرقان
غزوہ احزاب
جیش العسرہ
جنگ فجار
Previous
Skip
Next
Question # 8
مسجد الحرام کے متولی ہیں.
Choose an answer
تعلیم یافتہ لوگ
پرہیز گار لوگ
مال دار لوگ
کفایت شعار لوگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس اونٹ تھے
Choose an answer
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام میں جہاد کا مقصد ہے.
Choose an answer
فتوحات میں اضافہ
مال غنیمت کا حصول
اللہ تعالی کی رضا
قوموں پر غالب آنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کن لوگوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ اگر قرآن برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسایا ہمٰں درد ناک عذاب دے.
Choose an answer
یہود نے
منافقین نے
مشرکین مکہ نے
نصاریٰ نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
غزوہ بدر میں اسلامی لشکر کے پاس زر ہیں تھیں.
Choose an answer
50
60
70
80
Previous
Skip
Next
Question # 13
غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی.
Choose an answer
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
Previous
Skip
Next
Back