More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Tarjmatul Quran ICS Part 1 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حق کی حفاظت میں ہٹ دھرمی کا رویہ انسان کے لیے کس سے محرومی کا سبب بن جاتا ہے.
Choose an answer
ہدایت
وقار
دولت
احترام
Previous
Skip
Next
Question # 2
امت مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے
Choose an answer
افراد قوت کی
اتفاق و اتحاد کی
ریاستوں کی
وسائل کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سورہ آل عمران کیآیت اکسٹھ کہلاتی ہے.
Choose an answer
آیت احسان
آیت مباہلہ
آیت سجدہ
آیت عدل
Previous
Skip
Next
Question # 4
نجران کے وفد میں کتنے بڑے سردار شامل تھے.
Choose an answer
8
12
14
16
Previous
Skip
Next
Question # 5
اللہ تعالی کی محبت کے اصول کےلیے کس کی اتباع ضروری ہے.
Choose an answer
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
اساتذہ
والدین
علماء کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ آل عمران کے مطابق اللہ تعالی نے کتنے ہزار فرشتوں کے ساتھ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی مدد کی
Choose an answer
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
پانچ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ آل عمران میں فرقان کہا گیا ہے.
Choose an answer
تورات
زبور
انجیل
قران مجید
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ احد میں شہید ہونے والی صحابی ہیں.
Choose an answer
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عمران ، حضرت مریم علیہھم السلام کے تھے.
Choose an answer
چچا
دادا
والد
خالو
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت مریم علیھم السلام کی کفالت کرنے والے تھے.
Choose an answer
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یحییحی علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Back