Tarjmatul Quran ICS Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran ICS Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گائے زبح کرنے کا حکم کس قوم سے متعلق ہے. بنی اسرائیل کو قریش مکہ کو بنی اسماعیل کو قوم ثمود کو
2 حرف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے. سورہ البقرہ سورہ الانعام سورہ الانفال سورہ التوبہ
3 سورہ البقرہ کی کل آیات ہیں. 280 282 284 286
4 سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
5 قرآن مجید کی ترتیب کے لحاظ سے دوسری سورت ہے. سورہ الفاتحہ سورہ البقرہ سورہ آل عمران سورہ النساء
6 سور کا انجام ہے مفلسی موت زلت بیماری
7 مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالی کی مدد طلب کرنی چاہیے. والدین کے زریعے مال و دولت کے زریعے صبر و نماز کے زریعے رشتہ داروں کے زریعے
8 ایمان کا اظہار ہوتا ہے. اعمال سے چہرے سے آنکھوں سے باتوں سے
9 اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے. سود کو بدعت کو کم تولنے کو ملاوٹ کرنے والے کو
10 حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو اپنا روحانی پیشوا مانتے تھے. یہودی نصاریٰ مشرکین مکہ یہ سب
Download This Set