1 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کتاب کا نام ہے. |
زبور
تورات
انجیل
قران مجید
|
2 |
گائے کا جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کر بنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہوگئے جیسے |
پتھر
لکڑی
فولاد
لوہا
|
3 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا وہ زبح کریں. |
ایک گائے کو
ایک اونٹ کو
ایک گھوڑے کو
ایک بکری کو
|
4 |
زلت اور محتاجی کس قوم پر مسلط کردی گئی. |
قوم عاد پر
قوم ثمود پر
قوم مدین
بنی اسرائیل
|
5 |
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا پتھر پر مارا تو اس میں سے چشمے پھوٹ پڑے. |
8
10
12
14
|
6 |
اللہ تعالی نے من وسلویٰ اتارا. |
بنی اسرائیل
بنی اسماعیل
قوم عاد
قوم ثمود
|
7 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے |
25
30
35
40
|
8 |
سورہ البقرہ میں کس قوم کا زکر ہے کہ اس قوم کو تمام جانوں پر فضیلت عطا کی ہے. |
بنی اسرائیل
بنی اسماعیل
قوم نوح
قوم مدین
|
9 |
کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں |
ًمشرکین
منافقین
یہودی
مسیحی
|
10 |
کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے. |
تورات
انجیل
زبور
قران مجید
|