1 |
حضرت زکریا علیہ السلام نے حضرت مریم علیھم السلام کے پاس پایا |
بے موسمی پھل
مال و زر
علم کا خزانہ
سخاوت
|
2 |
حضرت مریم علیھم السلام کی کفالت کرنے والے تھے. |
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت یحییحی علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
|
3 |
اطاعت رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وھہ سے معاف ہوجاتے ہیں. |
قرضے
گناہ
صدقے
عمل
|
4 |
وہ کون سا دن ہوگا جس دن ہر شخص اپنی نیکی کو پالے گا. |
قربانی
عید
آزادی
قیامت کا
|
5 |
اللہ تعالی نے منع کیا ہے.کہ وہ کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں. |
مومنوں کو
عربوں کو
عجمیوں کو
یہودیوں کو
|
6 |
کون لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں جہنم کی آگ نہ چھوئے گی. |
مجوسی
یہودی
عیسائی
مشرکین
|
7 |
آیات محکمات اور آیات مشابہات کا زکر کس سورت میں ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ المائدہ
سورہ النساء
|
8 |
سورہ آل عمران میں فرقان کہا گیا ہے. |
تورات
زبور
انجیل
قران مجید
|
9 |
اللہ تعالی کی محبت کے اصول کےلیے کس کی اتباع ضروری ہے. |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
اساتذہ
والدین
علماء کی
|
10 |
حق کی حفاظت میں ہٹ دھرمی کا رویہ انسان کے لیے کس سے محرومی کا سبب بن جاتا ہے. |
ہدایت
وقار
دولت
احترام
|