1 |
سورہ االانفال نازل ہوئی. |
5 ہجری میں
4 ہجری میں
2 ہجری میں
3 ہجری میں
|
2 |
سورہ الانفال کی کل آیات ہیں. |
75
120
200
286
|
3 |
دنیا کی زندگی تو صرف سامان ہے. |
سفر
ضرورت کا
دھوکے کا
دوستوں کا
|
4 |
جن لوگوں نے اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرایا تو ان کا ٹھکانہ ہے. |
قید خانہ
جہنم کی آگ
ویران علاقہ
خوفناک جگہ
|
5 |
اے ایمان والو! اگر تم کافروں کا کہنا مانو گے تو وہ تمہیں پھیر دیں گے. |
کفر کی طرف
جہالت کی طرف
نادانی کی طرف
غربت کی طرف
|
6 |
سورہ آل عمران کے مطابق اللہ تعالی نے کتنے ہزار فرشتوں کے ساتھ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی مدد کی |
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
پانچ ہزار
|
7 |
اللہ تعالی کی عبادت کے لیے سب سے پہلا گھر بنایا گیا وہ ہے. |
مدینہ میں
مکہ میں
فلسطین میں
جدہ میں
|
8 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا معجزہ ہے. |
پیدائشی اندھے کو صحت یاب کرنا
عصا کا سانپ بننا
چمکتا ہوا ہاتھ
لوہے کا نرم ہونا
|
9 |
حضرت عیسیٰ ٌّعلیہ السلام کی اپنی ماں کی گود میں کلام کرنے کا زکر کس سورت میں ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ المائدہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
|
10 |
اللہ تعالی نے حضرت زکریا علیہ السلام کو کتنے دن اشاروں سے بات کرنے کا کہا. |
دو
تین
چار
پانچ
|