1 |
سورہ التوبہ میں سازشیں بے نقاب کی گئی ہیں. |
منافقین
یہودیوںکی
عیسائیوں کہ
مشرکین کی
|
2 |
سورہ توبہ میں زکر ہے؛ |
عرفات کا
حدیبیہ کا
غار ثور کا
غار حرا کا
|
3 |
سورہ التوبہ میں تفصیلی زکر ہے. |
جنگ یرموک
فتح مکہ کا
غزوہ تبوک کا
جنگ موتہ
|
4 |
مسجد کی تعمیر اور نگرانی کے لیے شرط ہے. |
ایمان کامل
تاجر ہونا
مال دار ہونا
صآحب علم ہونا
|
5 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا. |
ایرانیوں کا لشکر
رومیوں کا لشکر
یہودیوں کا لشکر
مکہ والوں کا لشکر
|
6 |
سورہ التوبہ نازل ہوئی. |
فتح مکہ کے بعد
صلح حدیبیہ کے بعد
غزوہ احد کے بعد
غزوہ بدر کے بعد
|
7 |
جس سور کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے. |
سورہ الانفال
سورہ الفاتحہ
سورہ التوبہ
سورہ النحل
|
8 |
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا |
مشرکین سے
یہودیوں سے
عیسائیوں سے
منافقین سے
|
9 |
سورہ التوبہ کا دوسرا نام ہے |
سورہ الملائکہ
سورہ الاسراء
سورہ البراۃ
سورہ العقود
|
10 |
سورہ التوبہ کی آیات ہیں. |
75
129
200
286
|