1 |
سور کا انجام ہے |
مفلسی
موت
زلت
بیماری
|
2 |
مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالی کی مدد طلب کرنی چاہیے. |
والدین کے زریعے
مال و دولت کے زریعے
صبر و نماز کے زریعے
رشتہ داروں کے زریعے
|
3 |
ایمان کا اظہار ہوتا ہے. |
اعمال سے
چہرے سے
آنکھوں سے
باتوں سے
|
4 |
اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے. |
سود کو
بدعت کو
کم تولنے کو
ملاوٹ کرنے والے کو
|
5 |
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو اپنا روحانی پیشوا مانتے تھے. |
یہودی
نصاریٰ
مشرکین مکہ
یہ سب
|
6 |
مدینہ منورہ کے آس پاس بڑی تعداد میں آباد تھے. |
یہودی
مسیحی
مجوسی
صحآبی
|
7 |
سورہ البقرہ میں انسانوں کی قسمیں بیان کی گئی ہیں. |
تین
چار
پانچ
چھ
|
8 |
سورہ بقرہ کا مرکزی مضمون ہے. |
آخرت
ہدایت
تجارت
سیاست
|
9 |
سورہ البقرہ کو قرار دیا گیا ہے. |
قرآن مجید کا دل
قرآن مجید کی زینت
قرآن مجید کی شان
قران مجید کی چوٹی
|
10 |
حدیث کےمطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے |
سورہ النساء کی
سورہ یسیٰن کی
سورہ البقرہ کی
سورہ یونس کی
|