1 |
سورہ البقرہ کی کون سی ایت آیت الکرسی ہے. |
254
255
256
257
|
2 |
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو سورہ البقرہ کے تمام ضامین سیکھنے میں لگے. |
چار سال
چھ سال
آٹھ سال
دس سال
|
3 |
قرآن مجید کی سات طویل سورتوں میں سے ہے |
سورہ البقرہ
سورہ ابراہیم
سورہ نوح
سورہ الانبیاء
|
4 |
کس سورت کے پڑھنے سے اہل باطل کا اثر نہیں ہوتا. |
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ الاعراف
سورہ النساء
|
5 |
کس سورت کی تلاوت کرنے سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہوتا. |
سورہ المائدہ
سورہ التوبہ
سورہ البقرہ
سورہ الاعراف
|
6 |
گائے زبح کرنے کا حکم کس قوم سے متعلق ہے. |
بنی اسرائیل کو
قریش مکہ کو
بنی اسماعیل کو
قوم ثمود کو
|
7 |
حرف مقطعات سے شروع ہونے والی سورت ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ الانعام
سورہ الانفال
سورہ التوبہ
|
8 |
سورہ البقرہ کی کل آیات ہیں. |
280
282
284
286
|
9 |
سورہ البقرہ کے مطابق انسانوں کی کتنی اقسام ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
قرآن مجید کی ترتیب کے لحاظ سے دوسری سورت ہے. |
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
|