Tarjmatul Quran ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے من وسلویٰ اتارا. بنی اسرائیل بنی اسماعیل قوم عاد قوم ثمود
2 حضرت موسیٰ علیہ السلام کتنے دنوں کے لیے کوہ طور پر گئے 25 30 35 40
3 سورہ البقرہ میں کس قوم کا زکر ہے کہ اس قوم کو تمام جانوں پر فضیلت عطا کی ہے. بنی اسرائیل بنی اسماعیل قوم نوح قوم مدین
4 کون لوگ ایمان والوں اور اللہ تعالی کو دھوکا دینا چاہتے ہیں ًمشرکین منافقین یہودی مسیحی
5 کون سی کتاب میں پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے. تورات انجیل زبور قران مجید
6 انسان کس کے اعمال کا زمہ دار ہے. اپنے اولاد والدین رشتہ داروں
7 کن معاملات میں تحریر میں لانے کا حکم کس سورت میں دیا گیا ہے. سورہ آل عمران سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ الاعراب
8 جس قوم میں اجتماعی بزدلی آجائے تع وہ نہیں بچ سکتی ہلاکت سے ترقی سے خوش حالی سے کامیابی سے
9 اہل کتاب کا حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کے انکار کی وجہ تھی. حسد تکبر نادانی جہالت
10 اللہ تعالی اپنے بندوں کو آزمائشوں اور امتحانات سے گزار کر اعلی مقام و مرتبہ سے نوازتا ہے. پڑھے لکھے نیک دولت مند غربا
Download This Set