Tarjmatul Quran ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیامت کے دن کونسا شخص ہوگا جسے شیطان نے چھو کر پاگل کردیا ہوگا فضول خرچی کو مظہر کو حآسد کو سورخور کو
2 شیطان انسان کو ترغیب دیتا ہے جہالت کی حسد کی بے حیائی کی نادانی کی
3 شیطان انسان کو کس چیز سے ڈراتا ہے. جھوٹ سے تنگ دستی سے غیبت سے تکبر سے
4 کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ان کے رب کے بارے میں جھگڑا کیا. نمرود نے فرعون نے ہامان نے قارون نے
5 سورہ البقرہ میں بیوہ کی عدت بیان کی گئی ہے. چار ماہ اور دس دن چار ماہ اور بیس دن تین ماہ اور دس دن تین ماہ اور بیس دن
6 سورہ البقرہ میں ماؤں کو اپنے دودھ پیتے بچوں کو کتنا عرصہ دودھ پلانے کا حکم ہے. ایک سال دو سال تین سال اڑھائی سال
7 طلاق کے احکام کس سورت میں نازل ہوئے. سورہ البقرہ سورہ انفال سورہ الاحزاب سورہ الحشر
8 شراب اور جوئے کی حرمت کا پہلا حکم کس سورت میں نازل ہوا. سورہ الاحزاب سورہ البقرہ سورہ التوبہ سورہ النساء
9 سورہ البقرہ میں بہترین زادراہ قرار دیا گیا ہے. تقویٰ کو شکر کو عدل کو احسان کو
10 روزہ کی فرضیت کا حکم آیا ہے. سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ آل عمران سورہ المائدہ
Download This Set