Tarjmatul Quran ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلمان کو اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے. بدحالی میں مفلسی میں خوش حالی میں ہر حال میں
2 اہل کتاب کی غلطیوں کی پردہ چاک کرنا اور اہل السلام کو ان کی زمہ داریوں کا احساس دلانا مرکزی موضوع ہے سورہ رحمٰن کا سورہ یسییٰن کا سورہ آل عمران کا سورہ البقر کا
3 اللہ تعالی کا زکر کرنا چاہیے. غم کی حالت میں خوشی کی حالت میں جنگ کی حالت میں ہر حالت میں
4 امت مسلمہ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے افراد قوت کی اتفاق و اتحاد کی ریاستوں کی وسائل کی
5 سورہ آل عمران میں بہترین امت قرار دیا ہے. بنی اسرائیل کو اہل مدین کو امت مسلمہ کو قوم سبا کو
6 سورہ آل عمران میں خصوصیت کے ساتھ خطاب ہے. اہل علم کو اہل یمن کو اہل عرب کو اہل کتاب کو
7 غزوہ احد میں مسلمان شہداء کی تعداد تھی. پچاس ساٹھ ستر اسی
8 غزوہ احد میں شہید ہونے والی صحابی ہیں. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
9 غزوہ احد میںکی مشرکین مکہ کے لشکر کی قیادت ابوسفیان نے امیہ بن خلف نے ابو لہب نے ابو جہل نے
10 سورہ آل عمران میں دو جنگوں کا زکر ہے. یرموک اور یمامہ تبوک اور موتہ بدر اور آحد خندق اور حنین
Download This Set