1 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا جو نافرمان ہو گا اپنے |
- A. والدین
- B. خدا
- C. رسول صلی اللہ علیہ وسلم
- D. اساتذہ
|
2 |
وضو کا حکم نازل ہوا |
|
3 |
بلغت کے معنی ہیں |
- A. مکمل کر دیا
- B. تونے پہنچا دیا
- C. دے دیا
- D. لوٹا دیا
|
4 |
.بیوہ کی عدت ہے |
- A. چار ماہ
- B. چار ماہ پانچ دن
- C. چار ماہ آٹھ دن
- D. چار ماہ دس دن
|
5 |
نزول قران کی کل مدت |
- A. 22 سال دو ماہ 22 دن
- B. تقریبا 23 سال
- C. 22 سال دو ماہ 23 دن
- D. 22 سال ایک ماہ 22 دن
|
6 |
صحیفہ صادقہ کے مولف ہیں |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
- C. ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
- D. ہمام بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ
|
7 |
بعثت یا نزول وحی کے وقت حضور ﷺ کی عمر تھی |
- A. 35 سال
- B. 40 سال
- C. 45 سال
- D. 50 سال
|
8 |
سُنن ابو داؤد کے مؤلف کا نام ہے |
- A. محمد بن اسماعیل
- B. مسلم بن حجاج
- C. محمد بن عیسٰی
- D. سیلمان بن اشعت
|
9 |
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے |
- A. سورۃ النساء
- B. سورۃ آل عمران
- C. سورۃ البقرہ
- D. سورۃ المائد
|
10 |
صحیفہ صادقہ کس کا ہے |
- A. حضرت زید بن ثابت
- B. حضرت علی
- C. حضرت عبداللہ بن عمر و بن العاص
- D. حضرت عثمان
|