11th Class ICS Islamiat Chapter 3 Test Online With Answers

image
image
image

11th Class ICS Islamiat Chapter 3 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 عفو ایک بہترین صفت ہے معاشرتی مذہبی اخلاقی سیاسی
2 ذکر کی افضل ترین صورت ہے اللہ کو یاد کرنا نیکوکاری ڈرنا نماز
3 اُم جمیل بیوی تھی مسلیمہ کذاب عبداللہ ابی کی ابو لہب کی ابو جہل کی
4 ایک کافر نے اوجھڑی سجدہ کی حالت میں آپ ﷺ کی پشت پر ڈالی ابو جہل کعب بن اشرف عقبہ بن ابی معیط عتبہ
5 مساوات کا معنی ہے برابری حصہ داری تقسیم کرنا مدد کرنا
6 ذکر کی اقسام ہیں 2 3 4 6
7 رحمت اللعالمین لقب ہے حضرت موسٰی علیہ السلام حضرت عیسٰی علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت محمد ﷺ کا
8 کس بستی والوں نے نبی کریم ﷺ پر پتھر برسائے مکہ مدینہ طائف حبشہ
9 حضور ﷺ کا آخری غزوہ ہے بدر اُحد احزاب تبوک
10 مساوات کابہترین مظہر ہے قرآن نماز روزہ زکوۃ
Download This Set