1 |
.والدات سے مراد ہے |
- A. عورتیں
- B. بچے
- C. مائیں
- D. بچیاں
|
2 |
قرآن مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں؟ |
- A. 110
- B. 112
- C. 114
- D. 116
|
3 |
کیا تمام انبیاء کرام علیہ اسلام پر ایمان لانا ضروری ہے؟ |
- A. ضروری ہے
- B. کوئی ضروری نہیں
- C. بعض پر ضروری ہے
- D. محمد ﷺ پر ضروری ہے
|
4 |
اسلام کی بنیادی عقائد ہیں |
- A. دو
- B. پانچ
- C. چار
- D. چھ
|
5 |
صبر کے لغوی معنی |
- A. پاک کرنا
- B. گلہ کرنا
- C. مصیبت آنا
- D. روکنا
|
6 |
عبادت سے کیا مراد ہے؟ |
- A. اطاعتِ زندگی
- B. ایمان
- C. جہاد
- D. نماز
|
7 |
زمین و آسمان کے پیدائش اور دن رات کے چکر سے صاحبانِ عقل کو کیا ملتا ہے؟ |
- A. مال و دولت
- B. عقل
- C. نشانیاں
- D. آخرت
|
8 |
انجیل کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟ |
- A. موسٰیعلیہ اسلام پر
- B. داؤدعلیہ اسلام پر
- C. عیسٰیعلیہ اسلام پر
- D. صالحعلیہ اسلام پر
|
9 |
حضرت موسٰیعلیہ اسلام پر کونسی کتاب نازل ہوئی؟ |
- A. تورات
- B. زبور
- C. انجیل
- D. قرآن مجید
|
10 |
شرک کے لغوی معنی ہیں |
- A. ایک ماننا
- B. شک کرنا
- C. شور کرنا
- D. حصہ داری
|