More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تفاعل پیدائش کس کی نمائندگی کرتا ہے
Choose an answer
ایک فرم کی ٹیکنالوجی
صنعت کی ٹیکنالوجی
پوری معیشت کی ٹیکنالوجی
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
زمین کی پیداواری استعداد کو کون سا عامل متاثر نہیں کرتا
Choose an answer
بارش
کھاد اور بیج
ذرائع آبپاشی
ڈاکٹر کی خدمات
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کسے محنت کے زمرے میں شامل نہیں کیا جاتا
Choose an answer
وکیل کی فیس
مزدور کی مشقت
ماں کا اپنے بچوں کو پڑھانا
ملازمہ کا گھر میں کام کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس کی سودا بازی کو قوت کمزور ہوتی ہے
Choose an answer
کاشتکار
سرمایہ دار
مزدور
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسا طریقہ پیدائش جس میں محنت زیادہ اور سرمایہ کم استعمال ہو اسے کیاکہا جاتا ہے
Choose an answer
جاذب زمین کا طریقہ
جاذب محنت کا طریقہ
جاذب سرمایہ کا طریقہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سب سے قدیم اور بنیادی عامل پیدائش کون سا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
جو سرمایہ بار بار استعمال میں لایا جاسکے اسے کیا کہتے ہیں
Choose an answer
دائرہ سرمایہ
قائم سرمایہ
اجرتی سرمایہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کون سے عامل پیدائش کا معاوضہ پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاروبار میں کس عامل کر کردار زیادہ اہم ہے
Choose an answer
ٹیکنالوجی
آجر
محنت
زمین
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان ریلوے کا انتظام کس ادارے سے سپرد ہے
Choose an answer
صوبائی حکومت
وفاقی حکومت
پاکستان ریلوے بورڈ
پاکستان ریلوے کارپویشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان کے زیادہ آبادی والے علاقوں میںکاشت کاری کا کون سا طریقہ مفید ہوگا
Choose an answer
کاشت وسیع
کاشت عمیق
مزارع کے ذریعے کاشت
سرکاری فارمنگ
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں سے کون سا سرمایہ نہیں
Choose an answer
تربیلا بجلی گھر
بیٹی کو جہیز میں ملنے والا سونے کا سیٹ
موٹروے
حبیب بنک پلازہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کسے زمین نہیںکہا جاسکتا
Choose an answer
تربیلا ڈیم
سوئی گیس
مری کی آب وہوا
بارش کا پانی
Previous
Skip
Next
Question # 14
خام مال اور مشینری کس قسم کا سرمایہ ہیں
Choose an answer
غیر مادی سرمایہ
ذاتی قابلیت کا سرمایہ
بین الاقوامی سرمایہ
مادی سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
درج ذیل میں سے کسے محنت میں شامل کیا جاسکتا ہے
Choose an answer
موچی کا اپنے لئے جوتا بنانا
اپنے گھوڑے پر سواری کرنا
قلی کا سامام اٹھانا
بیمار والد کی دیکھ بھال کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 16
درج ذیل میں سے سرمایہ ذاتی قابلیت کی نشاندہی کریں
Choose an answer
برف کا کارخانہ
سرجن کی مہارت
ابرارالحق کی گائیکی
ریلوے لائن
Previous
Skip
Next
Question # 17
کن ماہرین کے نزدیک کسی چیز کو پیدا کرنے کے لئے صرف دو عوامل محنت اور سرمایہ درکار ہوتے ہین
Choose an answer
کلاسیکی
نو کلاسیکی
زری ماہرین
جدید ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 18
درج ذیل میں سے اشیائے صارفین اور اشیائے سرمایہ کی پہچان کریں
Choose an answer
نون شوگر ملز
دھوبی کی استری
گھریلو ٹیلی وژن
ڈرائینگ روم کا قالین
Previous
Skip
Next
Question # 19
مشترک سرمایہ کمپنی کاروبار کےلئے سرمایہ کن ذرائع سے حاصل کرتی ہے
Choose an answer
بذریعہ حصص
بچتیں جمع کرکے
تمسکات جاری کرکے
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 20
جنگلات، معدنیات، سمندر، پہاڑ وغیرہ کس عامل پیدائش میں شامل ہوتے ہیں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Back