More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
معیاری قیمت کا جائزہ کتنی صورتوں میں لیا جاسکتا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
معیاری قیمت ہوتی ہے
Choose an answer
مستقل نوعیت
عارضی نوعیت
منڈٰ کے عرصہ کی
بازاری قیمت کے گرد گھومنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کونسی مکمل مقابلہ کی شرائط میں شامل نہیں
Choose an answer
شے کی یکساں نوعیت
عاملین کی رسد کا لچکدار ہونا
شے کی قیمت میں فرق
خریداروں کا کثیر تعداد میں ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 4
فرم کا توازن اس مقام پر حاصل ہوتا ہے جبکہ
Choose an answer
MC=AR
MC>AC
MC=MR
MC
Previous
Skip
Next
Question # 5
مکمل مقابلہ ضد ہے
Choose an answer
دوجارہ داری کا
چند جارہ داری کا
اجارہ دارانہ مقابلہ کا
اجارہ داری کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
مقابلہ کے پیش نظر منڈی کی اقسام ہیں
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
عرصہ کے لحاظ سے منڈی کی اقسام ہیں
Choose an answer
2
3
4
8
Previous
Skip
Next
Question # 8
اجارہ داری میں فرموں کی تعداد ہوتی ہے
Choose an answer
کثیر
چند
ایک
دو
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب آجر ایک ہی شے کی مختلف خریداروں سے مختلف قیمت وصول کرے تو اسے کیا کہیں گے
Choose an answer
اغراق
خاص قیمت
امتیازی قیمت
متبادل قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 10
اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے
Choose an answer
کل وصولی
اوسط وصولی
مختتم وصولی
صفر وصولی
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب شے کے بیشمار خریدار اور فروختکار ہوں تو منڈٰی کی کیا صورتحال ہوگی
Choose an answer
مکمل مقابلہ
نامکمل مقابلہ
اجارہ داری
اجارہ درانہ مقابلہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
چینی تیار کرنے والی فرموں کے گروپ کو کیا کہا جائے گا
Choose an answer
صنعت
کارٹل
مکمل مقابلیاتی
اجارہ داری
Previous
Skip
Next
Question # 13
ماہرین نے وقت کو سامنے رکھتے ہوئے متوازن قیمت کی کتنی صورتیں بیان کی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
اجارہ داری کے تحت
Choose an answer
شے کو کئی فرمیں پیدا کرتی ہیں
شے کی قیمت پہلے سے طے شدہ ہوتی ہے
شے کا قریبی نعم البدل موجود نہیں ہوتا
منڈی میں داخلہ آزادانہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
منڈی کی وسعت کا انحصار ہوتا ہے
Choose an answer
ذرائع نقل و حمل کی ترقی پر
اشیاء کا ضیاع پذیر ہونا
تجارتی پابندیاں
بدامنی اور ہنگامی حالات
Previous
Skip
Next
Question # 16
آم ایک پھل ہے
Choose an answer
پائیدار
معینہ رسد والا
خط رسد کا مثبت جھکاؤ
دیرپانوعیت کا
Previous
Skip
Next
Question # 17
فرم کا خط طلب کون سا ہوتا ہے
Choose an answer
اوسط حاصل کاخط
مختتم حاصل کا خط
کل حاصل کا خط
اوسط مصارف کا خط
Previous
Skip
Next
Question # 18
عرصہ وقت کے لحاظ سے درج ذیل میں سے کونسی قسم منڈی میں شامل نہیں
Choose an answer
علاقائی منڈی
یومیہ منڈی
قلیل عرصہ کی منڈی
طویل عرصہ کی منڈی
Previous
Skip
Next
Question # 19
بازاری قیمت کس کے گرد گھومتی رہتی ہے
Choose an answer
یومیہ منڈی کی قیمت
معیار قیمت
صارفین کے
فرموں کے
Previous
Skip
Next
Question # 20
اجارہ دارانہ مقابلہ کی منڈی میں ہوتی ہے
Choose an answer
رسد پر ایک ہی فرم کا کنٹرول
چند فرموں کی اجارہ داری
اپنے اپنے لیبل اور ٹریڈمارک کے ساتھ کئی فرموں کا مال تیار کرنا
شے کی رسد پر حکومت کا کنڑول
Previous
Skip
Next
Back