More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
توازنی قیمت وہ ہوتی ہے جو
Choose an answer
شے فروخت کونے والوں کی زیادہ سے زیادہ منافع دے
حکومت کی طرف سے مقرر کر دہ ہو
طلب و رسد کی مقدار برابر کردے
صارفین کی پسند کے مطابق ہو
Previous
Skip
Next
Question # 2
طلب اور رسد کی قوتیں مخالف سمت میں حرکت کرتی ہیں لہذا جس نقطہ پر طلب اور رسد برابر ہوجاتی ہے اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
منڈی کا توازن
توازنی مقدار
متوازن قیمت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہوتو قیمت
Choose an answer
بڑھ جاتی ہے
کم ہو جاتی ہے
برابر رہتی ہے
صفر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر طلب میں کمی اور رسد میں اضافہ ایک ہی نسبت سے ہو یعنی برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا
Choose an answer
بڑھ جائے گی
کم ہو جائے گی
تبدیل نہیں ہوگی
عدم توازن ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب خط رسد مبداء میں گزرئے تو رسد کی لچک ہوتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر طلب و رسد میں برابر کمی ہوتو توازنی قیمت پر کیا اثر پڑے گا
Choose an answer
قیمت میں اضافہ ہو جائے گا
قیمت کم ہوجائے گی
قیمت تبدیل نہیں ہوگی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
شے کی توازنی قیمت اور توازنی مقدار پر طلب و رسد میں تبدیلی کے اثرات کتنے ہیں
Choose an answer
11
12
13
14
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر 2p-q=5.5 ہو تو متوازن مقدار ہوگی
Choose an answer
0.5
1.5
2.5
3.5
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر رسد کی نسبت طلب میں زیادہ اضافہ ہوتو
Choose an answer
قیمت کم ہوگی
قیمت میں اضافہ ہوگا
مقدار کم ہو جائے گی
قیمت اور مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 10
طلب ورسد کے خطوط کس سمت میں حرکت کرتے ہیں
Choose an answer
ایک ہی سمت
مخالف سمت
ایک دوسرے کے متوازی
افقی حالت میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
رسد کا قیمت کا تعلق ہوتا ہے
Choose an answer
براہ راست
بالواسطہ
بلا واسطہ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر طلب میںاضافہ اور رسد میں کمی ہو لیکن دونوں میں برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا
Choose an answer
بڑھ جائے گی
گر جائے گی
کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
بڑھنے اور گرنے کا رجحان رکھے گی
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ نقطہ جہاں طلب اور رسد کے خطوط ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں کہلاتا ہے
Choose an answer
فرم کا توازن
طلب کا توازن
رسد کا توازن
نقطئہ توازن
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی شے کی طلب اور رسد آپس میںبرابر ہو جائیں تو اسے منڈی کا توازن کہا جاتا ہے اور جس قیمت پر یہ دونوں قوتیں برابر ہوں اسے کہتے ہیں
Choose an answer
توازنی قیمت
متوازن قیمت
توازنی مقدار
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر q+p=5 ہو تو متوازن قیمت ہوگی
Choose an answer
3.5
3.6
3.8
3.9
Previous
Skip
Next
Question # 16
جب رسد میں اضافہ مگر طلب میںکمی برابر ہوتو متوازن مقدار
Choose an answer
بڑھتی ہے
کم ہوتی ہے
وہی رہتی ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
مکمل مقابلہ کے تحت جب شے کی طلب اور رسد برابر ہو جائے تو اس کا ردعمل کیا ہوگا
Choose an answer
فرم کی پیداوار میں کمی
صارفین کی جانب سے طلب میں اضافہ
متوازن قیمت کا تعین
منڈی میں عدم توازنی کیفیت
Previous
Skip
Next
Question # 18
دو اشیاء کی باہمی شرح تبادلہ کہلاتی ہے
Choose an answer
شرح کٹوتی
سرمائے کی مختتم استعداد
زرمبادلہ کی شرح
مختتم شرح استبدال
Previous
Skip
Next
Question # 19
فرم کے توازن کی لازمی شرط ہے
Choose an answer
کل وصولی = کل مصارف
اوسط وصولی = اوسط مصارف
مختتم وصولی = مختتم مصارف
مختتم وصولی = اوسط مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 20
جب طلب اور رسد میں برابر اضافہ ہوگا تو توازنی قیمت پر کیا اثر ظاہر ہوگا
Choose an answer
تبدیل نہیں ہوگی
بڑھ جائے گی
گر جائے گی
قیمت صفر ہوگی
Previous
Skip
Next
Question # 21
اگر شے کی رسد متعین ہو لیکن اس کی طلب میں کمی واقع ہوجائے تو قیمت پر کیا اثر پڑے گا
Choose an answer
تبدیل نہیں ہوگی
اضافہ ہوگا
کم ہو جائے گی
قیمت کنڑول میں نہیں رہے گی
Previous
Skip
Next
Back