1 |
اگر طلب میں کمی اور رسد میں اضافہ ایک ہی نسبت سے ہو یعنی برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا |
- A. بڑھ جائے گی
- B. کم ہو جائے گی
- C. تبدیل نہیں ہوگی
- D. عدم توازن ہوگا
|
2 |
کسی شے کی طلب اور رسد آپس میںبرابر ہو جائیں تو اسے منڈی کا توازن کہا جاتا ہے اور جس قیمت پر یہ دونوں قوتیں برابر ہوں اسے کہتے ہیں |
- A. توازنی قیمت
- B. متوازن قیمت
- C. توازنی مقدار
- D. الف اور ب دونوں
|
3 |
اگر 2p-q=5.5 ہو تو متوازن مقدار ہوگی |
- A. 0.5
- B. 1.5
- C. 2.5
- D. 3.5
|
4 |
رسد کا قیمت کا تعلق ہوتا ہے |
- A. براہ راست
- B. بالواسطہ
- C. بلا واسطہ
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
دو اشیاء کی باہمی شرح تبادلہ کہلاتی ہے |
- A. شرح کٹوتی
- B. سرمائے کی مختتم استعداد
- C. زرمبادلہ کی شرح
- D. مختتم شرح استبدال
|
6 |
جب طلب اور رسد میں برابر اضافہ ہوگا تو توازنی قیمت پر کیا اثر ظاہر ہوگا |
- A. تبدیل نہیں ہوگی
- B. بڑھ جائے گی
- C. گر جائے گی
- D. قیمت صفر ہوگی
|
7 |
اگر طلب و رسد میں برابر کمی ہوتو توازنی قیمت پر کیا اثر پڑے گا |
- A. قیمت میں اضافہ ہو جائے گا
- B. قیمت کم ہوجائے گی
- C. قیمت تبدیل نہیں ہوگی
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
جب خط رسد مبداء میں گزرئے تو رسد کی لچک ہوتی ہے |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے زیادہ
- C. اکائی سے کم
- D. لامحدود
|
9 |
اگر q+p=5 ہو تو متوازن قیمت ہوگی |
- A. 3.5
- B. 3.6
- C. 3.8
- D. 3.9
|
10 |
جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہوتو قیمت |
- A. بڑھ جاتی ہے
- B. کم ہو جاتی ہے
- C. برابر رہتی ہے
- D. صفر ہے
|