More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درج ذیل میںسے کون سی مقدار رسد ہوگی
Choose an answer
مارکیٹ میں موجود چینی
گودام میں پڑی گندم
کھیت میں تیار پیاز
کولڈ سٹوریج میں پڑے پوئے آلو
Previous
Skip
Next
Question # 2
رسد کے بڑھنے کی صورت میں
Choose an answer
خط رسد اپنی جگہ تبدیل نہیں کرتا
خط رسد y محور کے متوازی ہو جاتا ہے
خط رسد دائیں طرف نیچے منتقل ہو جاتا ہے
خط رسد بائیں جانب اوپر منتقل ہو جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر حکومت اشیائ کی درآمد و برآمد پر پابندی عائد کردے تو رسد ہوگی
Choose an answer
زیادہ لچکدار
کم لچکدار
غیر لچکدار
لا محدود لچکدار
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے اشیاء کی رسد کا دائرومدار کس پر ہوتا ہے
Choose an answer
افادہ
ارادہ
قیمت
فیشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر قیمت میں اضافہ %10 اور رسد میں %15 ہوتو رسد کی لچک کتنی ہوگی
Choose an answer
اکائی سے کم
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
صفر کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 6
غیر لچکدار رسد کی صورت میں
Choose an answer
خط رسد x محور کے متوازی رہتا ہے
خط رسد y محور کے متواز رہتا ہے
خط رسد چڑھنے کا رجحان رکھتا ہے
خط رسد گرنے کا رجحان رکھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر شے کی قیمت میں اضافہ کے باوجود رسد میں کوئی تبدیلی نہ آئے تو اسے رسد کا کہا جاتا ہے
Choose an answer
گھٹنا
چڑھنا
پھیلنا
سکڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
رسد کا قیمت کے ساتھ کس قسم کا تعلق ہے
Choose an answer
معکوس متناسبی
متضاد متناسبی
کوئی تعلق نہیں
براہ راست
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب گھریلو استعمال میں بجلی کی رسد زیادہ ہونے پر صنعتی اور تجارتی مقاصد کے لئے اس کی رسد میں کمی واقع ہوجائے تو اسے کس قسم کی رسد کہا جائے گا
Choose an answer
مرکب رسد
متقابل رسد
مشترک رسد
ضروری رسد
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کونسا رسد کے معینات میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
صارف کی پسند
لاگت پیدائش
طریقہ پیدائش
خام مال کی قیمت
Previous
Skip
Next
Question # 11
گندم اور بھوسے کی رسد ہوتی ہے
Choose an answer
مرکب
مشترک
غیر لچکدار
متقابل
Previous
Skip
Next
Question # 12
مچھلی کا خط رسد ہوگا
Choose an answer
زیادہ لچکدار
لامحدود لچک والا
غیر لچکدار
چپٹا
Previous
Skip
Next
Question # 13
عرصہ وقت کے لحاظ سے رسد کی کتنی اقسام ہوتی ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 14
خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
دونوں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
خط رسد کی منتقلی کی وجہ بتائیں
Choose an answer
دیگر عوامل
قیمت میں تبدیلی
طلب میں تبدیلی
مالیاتی پالیسی
Previous
Skip
Next
Question # 16
خط رسد کا جھکاؤ مثبت کیوں ہوتا ہے
Choose an answer
زرنقد کی ضرورت
منافع میں اضافہ
جنگ کا خطرہ
ذرائع نقل و حمل کی حرکت پذیری میں رکاوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 17
اخبار کیا ہے
Choose an answer
پائیدا شے
نہایت قیمتی شے
نایاب شے
ضیاع پذیر شے
Previous
Skip
Next
Question # 18
ضیاع پذیر اشیاء کے خط رسد کا جھکاؤ ہوتا ہے
Choose an answer
افقی
عمودی
منفی
استثنائی
Previous
Skip
Next
Question # 19
اگر کسی آجر کے پاس 100 بوری چینی پڑی ہو جسے وہ کسی مناسب قیمت پر مستقبل میں بازار میں فروخت کرنے کے لئے لانا جاہے اسے معاشیات میں کیا کہیں گے
Choose an answer
رسد
پیداوار
ذخیرہ
بفرسٹاک
Previous
Skip
Next
Question # 20
درج ذیل میں سے رسد کی تفاعلی مساوات کی پہچان کریں
Choose an answer
q+3p-6=0
q=5-0.5p
3p-q=12
q-1200=-4p
Previous
Skip
Next
Back