More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حکومت پاکستان نے کم سے کم اجرت اور سماجی تحفظ کا قانون کب نافذ کیا
Choose an answer
1959
1961
1963
1965
Previous
Skip
Next
Question # 2
زر کی معاملاتی طلب شرح سود کا کیسا تفاعل ہوتی ہے
Choose an answer
تکثیری
تقلیلی
مستقل
تفاعل نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
نظریہ اجتناب یا انتظار کشی کس نے پیش کیا
Choose an answer
پیگو اور کینن
مارشل اور این ڈبلیو سنئیر
کینز اور رابنز
کلارک اور ہکس
Previous
Skip
Next
Question # 4
یہ کن کا نظریہ ہے کہ لگان مصارف پیدائش میں شامل ہوتا ہے
Choose an answer
کلاسیکی ماہرین
نوکلاسیکی ماہرین
جدید ماہرین
زری ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 5
مکان کی طلب لے لئے کس چیز کی طلب ماخوذ نہیں ہوتی
Choose an answer
اینٹیں
سیمنٹ
کوکنگ رینج
مزدور
Previous
Skip
Next
Question # 6
لگان کے بارے میں کلاسیکی نظریہ کس نے پیش کیا
Choose an answer
پیگو
ڈیوڈر ریکارڈو
الفریڈ مارشل
پروفیسر رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 7
پست ترین شرح سود پر زر کی تخمینی طلب کا خط کیسا ہوتا ہے
Choose an answer
کم لچکدار
زیادہ لچکدار
صفر لچکدار
مکمل طور پر لچدار
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کونسا شرح اجرت کا تکثیری تفاعل ہے
Choose an answer
محنت کی طلب
شرح سود
محنت کی رسد
سرمایہ کاری
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس نے کہا تھا کہ اگر چالو کاروبار سے کسی ایک عامل کی اکائی نکال لی جائے تو سارا کاروباری نظام درہم برہم ہوجاتا ہے
Choose an answer
سیموئل سن
وکسٹیڈ
ہابسن
رابنسن
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس کا ذخیرہ نہیں کیا جاسکتا ہے
Choose an answer
آلو
خام مال
محنت
مشینری
Previous
Skip
Next
Question # 11
سب سے زیادہ زرخیز زمین کو سب سے پہلے زیر کاشت لانے کا مفروضہ کن ماہرین نے غلط قرار دیا
Choose an answer
پیگو اور کینن
راشر اور کیرے
سنونیئر اور ہیگ
مالتھس اور جے ایس مل
Previous
Skip
Next
Question # 12
زمین کی غیر لچکدار رسد کی وجہ سے کونسا لگان حاصل ہوتا ہے
Choose an answer
کمیابی لگان
نام نہاد لگان
تفرقی لگان
غیر مکسوبہ آمدنی
Previous
Skip
Next
Question # 13
آجر کے اپنے سرمائے کا سود کس میں شامل ہوتا ہے
Choose an answer
مرکب منافع میں
اتفاقیہ منافع میں
خالص منافع میں
کسی میں بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
منافع کی ادائیگی کے جواز کی کس نے وضاحت کی
Choose an answer
پروفیسر سینٹر
لارڈکنیز
مارشل
ڈیون پوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 15
درج ذیل میں سے کس عامل کا انحصار غیر یقینی حالات پر ہوتا ہے
Choose an answer
شرح سود
بچت
سرمائے کی استعداد مختتم
مشینوں کی استعداد
Previous
Skip
Next
Question # 16
مسئلہ گزر اوقات کو اجرتوں کا کونسا قانون کہاجاتا ہے
Choose an answer
جائز قانون
آہنی قانون
نرم قانون
حکومتی قانون
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر آجر مزدوروں کو کام پر آنے سے روک دے تو اسے کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
تالہ بندی
ہڑتال
بیروزگاری
زیادتی
Previous
Skip
Next
Question # 18
عاملین کے معاوضوں کے تعین کے بارے میں نظریہ مختتم پیداواری کن ماہرین کے پیش کیا
Choose an answer
ایڈم سمتھ اور ریکارڈو
الفریڈ مارشل اور جے بی کلارک
جانسن اینڈ جانسن
ہکس اور ہینسن
Previous
Skip
Next
Question # 19
یہ کس نے کہا کہ منافع شے کی لاگت کا ایک لازمی جز ہے
Choose an answer
ریکارڈو
کراؤتھر
مارشل
جے بی کلارک
Previous
Skip
Next
Question # 20
درج ذیل میں سے مستقبل کے منافع پر اثر انداز ہونے والے عوامل بتائیں
Choose an answer
نقل و حمل کے ذرائع کی بہتری
بیرونی مقابلہ
صارفین کی پسند میں تبدیلی
تینوں
Previous
Skip
Next
Back