More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اجارہ داری کے تحت شے کی پیداوار کی متقاطع لچک ہوتی ہے
Choose an answer
صفر
لا محدود
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
Previous
Skip
Next
Question # 2
اجارہ دار کس چیز کو نظر انداز کر سکتا ہے
Choose an answer
اپنا منافع
نعم البدل کا خطرہ
صارفین کی پسند
حکومت کی دخل اندازی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب اجارہ دار بیرونی منڈیوں میں اندرونی منڈیوں کے مقابلہ میں شے کو کم قیمت پر فروخت کرے تو اسے کا کہا جاتا ہے
Choose an answer
اغراق کی پالیسی
امتیاز قیمت پالیسی
کارٹل
پول
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر شے کو پیدا کرنے والا واحد آجر ہو اور دوسری طرف اس کا واحد خریدار ہوتو اسے کیا کہیں گے
Choose an answer
دوجارہ
دوکی اجارہ داری
دوطرفہ اجارہ داری
مقابلیاتی فرم
Previous
Skip
Next
Question # 5
اجارہ داری کے تحت MR خط کا جھکاؤ AR خط کے جھکاؤ سے ہوتا ہے
Choose an answer
کم
برابر
زیادہ
دونوں کا ایک ہی خط
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجرت متعارفہ کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
حقیقی اجرت
کم سے کم اجرت
زیادہ سے زیادہ اجرت
زری اجرت
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمیاب لگان ادا کیا جاتا ہے کیونکہ
Choose an answer
زمین زرخیزی کے لحاظ سے مختلف
زمین کی رسد بڑھائی جاسکتی ہے
طلب کے مقابلے میں رسد کم ہے
رسد کے مقابلے میں طلب کم ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
صرفی اخراجات کے لئے طلب زرتفاعل ہے
Choose an answer
سرمایہ کاری کا
بچتوں کا
آمدنی کا
شرح سود کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر کسی شے کی مجموعی رسد پر ایک ہی فرم کو مکمل کنڑول حاصل ہوتو اسے کیا کہا جائے گا
Choose an answer
اجارہ داری
دوطرفہ اجارہ داری
دوجارہ
چند جارہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نام نہاد لگان کا تصور پیش کیا
Choose an answer
آدم سمتھ
کینن
مالتھس
مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون سی اجارہ دایاں ہیں
Choose an answer
پاکستان ریلوے اور واپڈا
پاکستان کے تجارتی بنک
پاکستان سٹیٹ آئل
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کون سے قوانین مشروط نوعیت کے ہوتے ہیں
Choose an answer
ریاستی
معاشرتی
اخلاقی
معاشی
Previous
Skip
Next
Question # 13
براہ راست مصارف میں ایک شامل نہیں
Choose an answer
مشینوں کی مرمت کے اخراجات
نقل و حمل کے اخراجات
مستقل ملازمین کی تنخواہیں
سیلز ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 14
اجارہ داری کے تحت توازنی صورت میں طلب کی لچک ہوتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 15
اجارہ داری کے تحت جب فرم کا کل حاصل بیشترین ہو تو مختتم حاصل کی کیا صورت ہوگی
Choose an answer
مثبت
صفر
منفی
اکائی کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 16
منافع کے بارے میں غیر یقینی حالات کا نظریہ کس نے پیش کیا
Choose an answer
جے بی کلارک
پروفیسر رابنز
پروفیسر نائٹ
پیگو
Previous
Skip
Next
Question # 17
آجروں کے اتحاد کی صورت میں منڈی کو مختلف حصوں میں تقسیم کے معاہدے کو کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
ٹرسٹ
پول
کارٹل
پرائس لیڈر شپ
Previous
Skip
Next
Question # 18
ایسی کفائیتیں جو کسی خاص فرم سے منسوب ہوتی ہیں انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کاروباری کفائیتیں
بیرونی کفائیتیں
فنی کفائیتیں
اندورنی کفائیتیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
ان میں کون سی مکمل مقابلہ کی شرط نہیں
Choose an answer
خریداروں اور فروخت کاروں کی کثرت
ایک جیسی اشیاء
قیمت پر کنٹرول
اشیائے صارفین
Previous
Skip
Next
Question # 20
منافع کے بارے غیر یقینی کا نظریہ کس نے پیش کیا
Choose an answer
کلارک
نائٹ
رابنز
پیگو
Previous
Skip
Next
Back